پشاور کی بڑی سرکاری یونیورسٹی میں جعلی ڈگری اسکینڈل منظر عام پر آ گیا، نو سال کے نتائج مشکوک قرار، کئی اہلکاروں کو جبری ریٹائر، برطرف کرنے کی سفارش کردی گئی
پشاور(این این آئی)اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور میں جعلی ڈگری اسکینڈل منظر عام پر آگیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق 2008سے 2016 کے امتحانی نتائج کو مشکوک قرار دے دیا گیا ہے، رپورٹ میں 9 سال کے نتائج کو دوبارہ چیک کرنے کی سفارش کی گئی ہے، انکوائری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جعل سازی کے… Continue 23reading پشاور کی بڑی سرکاری یونیورسٹی میں جعلی ڈگری اسکینڈل منظر عام پر آ گیا، نو سال کے نتائج مشکوک قرار، کئی اہلکاروں کو جبری ریٹائر، برطرف کرنے کی سفارش کردی گئی