اسفندیار ولی خان کی افغان صدر اشرف غنی سے خصوصی ملاقات، ”پاکستان دوستی کا ہاتھ صدق دل سے بڑھائے“، اشرف غنی نے پھر شک کا اظہار کردیا
پشاور (این این آئی) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے عالمی امن کانفرنس کے بعدکابل میں افغان صدر اشرف غنی سے خصوصی ملاقات کی ہے، دلگشا محل میں ہونے والی ملاقات میں اسفندیار ولی خان اور اشرف غنی نے خطے کی مجموعی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کرتے ہوئے کہا ہے… Continue 23reading اسفندیار ولی خان کی افغان صدر اشرف غنی سے خصوصی ملاقات، ”پاکستان دوستی کا ہاتھ صدق دل سے بڑھائے“، اشرف غنی نے پھر شک کا اظہار کردیا