پنجاب سمیت ملک بھر میں جان بچانے والی ضروری ادویات کی قلت شدت اختیار کرگئی
لاہور (این این آئی)پنجاب سمیت ملک بھر میں جان بچانے والی ضروری ادویات کی قلت شدت اختیار کرگئی۔دواساز کمپنیوں کی جانب سے دوائیوں کی غیر اعلانیہ پیداوار روکنے سے زندگی بچانے والی دواؤں سمیت کئی دوسری دوائیں نایاب ہوگئیں۔محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق صوبے کے 41 اضلاع کے میڈیکل اسٹورز اور فارمیسیز پر کینسر، امراض… Continue 23reading پنجاب سمیت ملک بھر میں جان بچانے والی ضروری ادویات کی قلت شدت اختیار کرگئی