کترینہ اور وکی کا ولیمہ کورونا کی نذر ہو گیا
ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ اسٹار کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل کے ولیمے کی تقریب عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے جنوری تک ملتوی ہوگئی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کترینہ اور وکی ان دنوں اپنے ولیمے کی تقریب کی تاریخ طے کرنے میں مصروف ہیں۔میڈیا رپورٹس میں بتایا جارہا ہے کہ بالی… Continue 23reading کترینہ اور وکی کا ولیمہ کورونا کی نذر ہو گیا