اداکارہ ایشا دیول کے گھرایک بارپھرننھے مہمان کی آمد متوقع
ممبئی(این این آئی) اداکار دھرمیندر اورہیما مالنی کی بیٹی اداکارہ ایشا دیول کے گھر ایک بار پھر ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔فلم ’’دھوم‘‘ سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ ایشا دیول نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کرکے بتایا کہ وہ دوسری بارماں بننے والی ہیں۔ ایشا دیول متعدد فلموں میں اداکاری کے جوہردکھا… Continue 23reading اداکارہ ایشا دیول کے گھرایک بارپھرننھے مہمان کی آمد متوقع