احتساب ہو تو ایسا۔۔۔ 33مہینوں میں پی ٹی آئی حکومت کی اپنی انکوائریز سے درجن بھر وزرا ء فارغ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ 33ماہ میں وفاقی و صوبائی کابینہ کے درجن ارکان خود پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے شروع انکوائریز کے نتیجے میں اپنے عہدے چھوڑ چکے ، ان وزیروں کیخلاف انکوائریز خود پی ٹی آئی حکومت نے کی جبکہ حکومتی وزرا اور مشیران خود کہہ چکے ہیں کہ سب کا احتساب وزیراعظم… Continue 23reading احتساب ہو تو ایسا۔۔۔ 33مہینوں میں پی ٹی آئی حکومت کی اپنی انکوائریز سے درجن بھر وزرا ء فارغ