مزدوروں کیلئے بڑی خوشخبری ،کم ازکم اجرت مقرر ، نوٹیفیکیشن جاری
لاہور(پی پی آئی) صوبائی حکو مت پنجاب نے مزدورکی کم ازکم اجرت 32ہزارروپے مقررکردی ہے ۔گورنرپنجاب کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔پنجاب میں مزدورکی اجرت میں اضافہ کردیا کردیا گیاہے۔پنجاب مینمم ویجز بورڈ نے مزدورکی اجرت32 ہزار روپے ماہانہ مقررکردی۔گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کیاگیا۔