خسارے کاشکاربھارت کی قومی ائیرلائن کمپنی کوفروخت کردیاگیا
نئی دہلی (این این آئی)بھارتی بزنس ٹائیکون رتن ٹاٹانے بھارت کی قومی ائیرلائن ائیر انڈیاکو 2 ارب 40 کروڑ ڈالرز میں حکومت سے خرید لیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت نے اپنی قومی ائیرلائن ائیر انڈیا بھارتی بزنس گروپ ٹاٹا کو 2 ارب 40 کروڑ ڈالرز (4 کھرب 9 ارب پاکستانی روپے سے زائد)میں… Continue 23reading خسارے کاشکاربھارت کی قومی ائیرلائن کمپنی کوفروخت کردیاگیا