مسلسل 6سال تک آبروریزی کا شکار خاتون کے ہاں بچی کی پیدائش متاثرہ خاتون نے ملزم سے اتنا عرصہ تعاون کرنے کی وجہ بھی بتا دی
سجاول(این این آئی)سجاول میں خاتون کو حبس بے جا میں رکھ کر6سال تک ریپ کا نشانہ بنانے کے الزام میں بینک منیجر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔خاتون کی جانب سے مقدمہ سجاول پولیس اسٹیشن میں درج کروایا گیاجس میں تین دفعات زنا376،گھر میں داخل ہوکر دھمکیاں دینا506اور خاتون سے چھیڑ چھاڑ509شامل کی گئیں۔ایف… Continue 23reading مسلسل 6سال تک آبروریزی کا شکار خاتون کے ہاں بچی کی پیدائش متاثرہ خاتون نے ملزم سے اتنا عرصہ تعاون کرنے کی وجہ بھی بتا دی