جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ہنڈائی کمپنی کی گاڑیوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا

datetime 29  جنوری‬‮  2022

ہنڈائی کمپنی کی گاڑیوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا

لاہور( این این آئی)ہنڈائی نشاط موٹر (پرائیویٹ)لمیٹڈ نے سوناٹا، ایلانٹرا اور ٹکسن ماڈلز کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ۔کمپنی کی جانب سے گاڑیوں کی قیمتوں میں کم از کم 3 لاکھ 30 ہزار روپے اور زیادہ سے زیادہ 4 لاکھ 50 ہزار روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ ہنڈائی کے ڈیلرز کے مطابق نئی… Continue 23reading ہنڈائی کمپنی کی گاڑیوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا

ہنڈائی نے کاروں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا ٗنئی قیمتیں یکم دسمبر اور اس کے بعد کی گئی تمام بکنگ پر لاگو

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2021

ہنڈائی نے کاروں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا ٗنئی قیمتیں یکم دسمبر اور اس کے بعد کی گئی تمام بکنگ پر لاگو

لاہور( این این آئی)ہنڈائی نے اپنی کاروں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ہنڈائی نے اپنے سوناٹا، ایلانٹرا اور ٹکسن ماڈلز کی قیمتوں میں میں کم از کم ایک لاکھ روپے اور زیادہ سے زیادہ دو لاکھ روپے کا اضافہ کیا ہے۔ کمپنی کے نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتیں یکم دسمبر اور اس کے بعد کی گئی… Continue 23reading ہنڈائی نے کاروں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا ٗنئی قیمتیں یکم دسمبر اور اس کے بعد کی گئی تمام بکنگ پر لاگو

گاڑیوں کے شوقین افراد کے لئے خوشخبری، ہنڈائی نے پاکستان میں 1600 سی سی گاڑی کی پروڈکشن بھی شروع کر دی

datetime 19  دسمبر‬‮  2020

گاڑیوں کے شوقین افراد کے لئے خوشخبری، ہنڈائی نے پاکستان میں 1600 سی سی گاڑی کی پروڈکشن بھی شروع کر دی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) گاڑیوں کے شوقین افراد کے لئے بڑی خوشخبری، ہنڈائی نے پاکستان میں 1600سی سی گاڑی کی پروڈکشن شروع کر دی ہے، 1600 سی سی الینٹرا گاڑی کی مقامی سطح پر پیداوار کا آغاز ہو گیا ہے۔ہنڈائی الینٹرااپنی ساخت اور فیچرز کے اعتبارسے پاکستانی مارکیٹ میں پہلے سے موجود سیڈان گاڑیوں سے بہت مختلف… Continue 23reading گاڑیوں کے شوقین افراد کے لئے خوشخبری، ہنڈائی نے پاکستان میں 1600 سی سی گاڑی کی پروڈکشن بھی شروع کر دی

’’اب ہوں گی گاڑیاں سستی‘‘دنیا میں دھوم مچادینے والی کار ساز کمپنی نے پاکستان میں پلانٹ لگانے کا فیصلہ کر لیا

datetime 4  فروری‬‮  2017

’’اب ہوں گی گاڑیاں سستی‘‘دنیا میں دھوم مچادینے والی کار ساز کمپنی نے پاکستان میں پلانٹ لگانے کا فیصلہ کر لیا

کراچی(آن لائن)ہنڈائی موٹر کمپنی، ٹیکسٹائل کی مقامی کمپنی نشاط ملز کے ساتھ مل کر پاکستان میں گاڑیاں اسمبل کرنے کا پلانٹ نصب کر ے گی۔ ہنڈائی کی پاکستان میں واپسی معیشت کو بہتر بنانے کی حکومتی کوششوں اور مقامی مارکیٹ پر جاپانی ساختہ گاڑیوں کی کمزور ہوتی گرفت کا نتیجہ ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک… Continue 23reading ’’اب ہوں گی گاڑیاں سستی‘‘دنیا میں دھوم مچادینے والی کار ساز کمپنی نے پاکستان میں پلانٹ لگانے کا فیصلہ کر لیا