fbpx
تازہ تر ین :

گوکچہ خاتون پاکستانی دلہن

ترک ڈرامہ’ارطغرل غازی‘ کی گوکچہ خاتون پاکستانی دلہن بن گئیں

  جمعہ‬‮ 25 ستمبر‬‮ 2020  |  12:24
اسلام آباد (این این آئی)اسلامی فتوحات پر مبنی شہرہ آفاق ترک سیریز ارطغرل غازی میں گوکچہ خاتون کا کردار ادا کرنے والی ترک اداکارہ برکو کیراٹیلی کے نئے پاکستانی برائیڈل شوٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں سے ترک اداکارہ برکوکیراٹیلی کے حالیہ برائیڈل فوٹو ...