گلوکار عارف لوہار ایک مرتبہ پھر فلم میں اپنی آواز کا جادو جگائیں گے
لاہور (این این آئی)پاکستان کے فوک سٹار گلوکار عارف لوہار ایک مرتبہ پھر فلم میں اپنی آواز کا جادو جگائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق گلوکا رعارف لوہار نے معروف رائٹر وڈائریکٹر خلیل الرحمن قمر کی نئی فلم ’’ق کنگنا‘‘ کے لئے اپنی آواز میں گانا ریکارڈ کرایا ہے ۔ توقع کی جارہی ہے کہ فلم… Continue 23reading گلوکار عارف لوہار ایک مرتبہ پھر فلم میں اپنی آواز کا جادو جگائیں گے