گلوکارہ میگھا نے اپنے نئے ملی نغمے کی ویڈیو مکمل کر لی
لاہور (آن لائن)گلوکارہ میگھا نے اپنے نئے ملی نغمے کی ویڈیو مکمل کر لی۔تفصیلات کے مطابق گلوکارہ نے 14اکست جشن آزادی کے حوالے نیو ملی نغمے کی آڈیو اینڈ ویڈیو مکمل کر لی ،ملی نغمے کو جلد ہی میگھا آفیشنل یوٹیوب چینل پر ریلیز کر دیا جائے گا ،ایک ملاقات میں میگھا نے بتایا کہملی… Continue 23reading گلوکارہ میگھا نے اپنے نئے ملی نغمے کی ویڈیو مکمل کر لی