سائنسدانوں نے 10 سال کی محنت سے مصنوعی حیاتیاتی گردہ تیار کرلیا
کیلیفورنیا(این این آئی) گردے ناکارہ ہونے کی صورت میں مریضوں کو ہفتے میں کم ازکم ایک مرتبہ تکلیف دہ اور پیچیدہ ڈائلیسس کرانا پڑتا ہے۔ لیکن اب یونیورسٹی آف کیلیفورنیا سان فرانسسکو (یوسی ایس ایف) کے سائنسدانوں نے مسلسل دس سال کی محنت سے ایک مصنوعی حیاتیاتی گردہ تیار کیا ہے جو آپ کی مٹھی… Continue 23reading سائنسدانوں نے 10 سال کی محنت سے مصنوعی حیاتیاتی گردہ تیار کرلیا