ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

چین میں جاری کورونا کیسز کی نئی لہر اب شدید خطرے میں بدل گئی

datetime 26  مئی‬‮  2023

چین میں جاری کورونا کیسز کی نئی لہر اب شدید خطرے میں بدل گئی

بیجنگ(این این آئی)چین میں جاری کورونا کیسز کی نئی لہر اب شدید خطرے میں بدل گئی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق چینی حکام کورونا وائرس کی جاری نئی لہر سے نمٹنے کے لیے ویکسین تیار کرنے کے لیے تیزی سے کام کر رہے ہیں۔کورونا کے نئے ویریئنٹ XBB کا مقابلہ کرنے کے لیے قوت مدافعت کو… Continue 23reading چین میں جاری کورونا کیسز کی نئی لہر اب شدید خطرے میں بدل گئی

بھارت میں کورونا کیسز کا عالمی ریکارڈ، 4 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ

datetime 2  مئی‬‮  2021

بھارت میں کورونا کیسز کا عالمی ریکارڈ، 4 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ

نیویارک(این این آئی )کورونا وبا کے آغاز سے اب تک دنیا میں ایک روز کے دوران کورونا مریضوں کی سب سے زیادہ تعداد کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دنیا بھر میں کورونا کے 9 لاکھ 4 ہزار سے زائد مریض سامنے آئے۔ علاوہ ازیں بھارت میں کورونا وائرس کے مسلسل ریکارڈ… Continue 23reading بھارت میں کورونا کیسز کا عالمی ریکارڈ، 4 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ

اسلام آباد میں کورونا کیسز میں کمی ہونا شروع، خوشخبری سنادی گئی

datetime 25  اپریل‬‮  2021

اسلام آباد میں کورونا کیسز میں کمی ہونا شروع، خوشخبری سنادی گئی

اسلام آباد( آن لائن)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا ایس اوپیز پر سختی سے عملدرآمد کے باعث کیسز میں کمی ہونا شروع ہو گئی ہے ۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا کیسوں میں واضح کمی دیکھنے میں آئی ہے گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسلام آباد میں 368 کیس رپورٹ… Continue 23reading اسلام آباد میں کورونا کیسز میں کمی ہونا شروع، خوشخبری سنادی گئی

حکومت کا خیبر پختونخوا میں کورونا کیسز بڑھنے پرجلسوں کے منتظمین کے خلاف مقدمے درج کرنے کا اعلان

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2020

حکومت کا خیبر پختونخوا میں کورونا کیسز بڑھنے پرجلسوں کے منتظمین کے خلاف مقدمے درج کرنے کا اعلان

اسلام آباد(این این آئی) حکومت نے خیبر پختونخوا میں کورونا کیسز بڑھنے پرجلسوں کے منتظمین کے خلاف مقدمے درج کرنے کا اعلان کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیراطلاعات سینیٹرشبلی فرازنے کہا کہ خیبرپختونخوا میں کورونا کیسز بڑھنے کی صورت میں اپوزیشن رہنماؤں اورجلسوں کے منتظمین پرایف آئی آر درج کرائی جائے گی۔وزیر… Continue 23reading حکومت کا خیبر پختونخوا میں کورونا کیسز بڑھنے پرجلسوں کے منتظمین کے خلاف مقدمے درج کرنے کا اعلان

پاکستان کا وہ علاقہ جہاں20نومبر سے 15 دن کیلئے مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ شادی اور دیگر تقریبات پر مکمل پابندی، تمام اسکولز بھی مکمل بند کرنے کا اعلان

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2020

پاکستان کا وہ علاقہ جہاں20نومبر سے 15 دن کیلئے مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ شادی اور دیگر تقریبات پر مکمل پابندی، تمام اسکولز بھی مکمل بند کرنے کا اعلان

مظفرآباد(آن لائن) بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کے سبب آزاد کشمیر میں20نومبر سے 15 دن کے لیے مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔یہ فیصلہ وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان کی زیر صدارت منگل کو کابینہ اجلاس میں کیا گیا ۔متعلقہ حکام نے کابینہ بریفنگ میں بتایا کہ آزاد کشمیر میں کورونا کی صورت… Continue 23reading پاکستان کا وہ علاقہ جہاں20نومبر سے 15 دن کیلئے مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ شادی اور دیگر تقریبات پر مکمل پابندی، تمام اسکولز بھی مکمل بند کرنے کا اعلان

خیبر پختونخوا میں کورونا کیسز سامنے آنے پر 5 سرکاری و نجی تعلیمی ادارے سیل

datetime 4  اکتوبر‬‮  2020

خیبر پختونخوا میں کورونا کیسز سامنے آنے پر 5 سرکاری و نجی تعلیمی ادارے سیل

پشاور ( آن لائن )خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری و نجی اسکولوں میں کورونا کیسز سامنے آنے پر 5 تعلیمی ادارے بند کر دیے۔کورونا کیسز سامنے آنے پر خیبر پختونخوا میں بند کیے گئے تعلیمی اداروں میں 4 سرکاری اور ایک نجی اسکول شامل ہے۔ وزیر  تعلیم شہرام ترکئی کا کہنا ہے کہ اساتذہ کلاس… Continue 23reading خیبر پختونخوا میں کورونا کیسز سامنے آنے پر 5 سرکاری و نجی تعلیمی ادارے سیل

سعودی عرب میں کورونا کے ریکارڈ کیسز سامنے آگئے، فضائی آپریشن معطل

datetime 18  جون‬‮  2020

سعودی عرب میں کورونا کے ریکارڈ کیسز سامنے آگئے، فضائی آپریشن معطل

ریاض (آن لا ئن) سعودی عرب میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے جس کے باعث حکومت نے علاقائی فضائی آپریشن پھر معطل کردیا۔ میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 4 ہزار 919 کیسز رپورٹ ہوئے جو اب تک ایک روز میں سب سے زیادہ سامنے آنے… Continue 23reading سعودی عرب میں کورونا کے ریکارڈ کیسز سامنے آگئے، فضائی آپریشن معطل

کورونا وائرس بڑھنے پر بیجنگ میں سافٹ لاک ڈائون نافذ ، رہائشی کمپائونڈز،سکول بند، لوگوں کے شہر سے نکلنے پر پابندی عائد

datetime 17  جون‬‮  2020

کورونا وائرس بڑھنے پر بیجنگ میں سافٹ لاک ڈائون نافذ ، رہائشی کمپائونڈز،سکول بند، لوگوں کے شہر سے نکلنے پر پابندی عائد

بیجنگ (این این آئی)چین کے دارالحکومت بیجنگ میں بڑھتے کورونا کیسز کے پیش نظرانتظامیہ نے پورے شہرمیں سافٹ لاک ڈاون لگا دیاہے، جبکہ الرٹ لیول تین سے بڑھا کر دو کر دیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بیجنگ حکومت کی ڈپٹی سیکریٹری چین بی نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ شہر کی سب سے… Continue 23reading کورونا وائرس بڑھنے پر بیجنگ میں سافٹ لاک ڈائون نافذ ، رہائشی کمپائونڈز،سکول بند، لوگوں کے شہر سے نکلنے پر پابندی عائد

دنیا میں کورونا سے متاثر ہ افراد کی تعداد 65 لاکھ سے تجاوز کرگئی،تین لاکھ 88ہزارہلاک

datetime 4  جون‬‮  2020

دنیا میں کورونا سے متاثر ہ افراد کی تعداد 65 لاکھ سے تجاوز کرگئی،تین لاکھ 88ہزارہلاک

نیویارک(این این آئی)موذی کورونا وائرس کے مریضوں اور اس سے اموات میں دنیا بھر میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے، یہ وباء کہیں تو شدت اختیار کر گئی ہے اور کہیں اس کا زور ٹوٹ چکا ہے یا کسی ملک میں اس کے اثرات نہ ہونے کے برابر ہیں۔دنیا بھر میں کورونا وائرس سے… Continue 23reading دنیا میں کورونا سے متاثر ہ افراد کی تعداد 65 لاکھ سے تجاوز کرگئی،تین لاکھ 88ہزارہلاک

Page 1 of 2
1 2