کورونا وائرس ، اہم شہر 10 روز کیلئے مکمل بند کر دیا گیا، شہریوں کو گھروں سے باہر نہ نکلنے کی سخت ہدایات جاری
میرپور(آن لائن ) آزاد کشمیر کے شہر میرپور میں مکمل لاک ڈاون نافذ کر دیا گیا، کورونا وائرس پھیلاو کے باعث شہر اگلے 10 روز کیلئے مکمل طور پر بند رہے گا، شہروں کو گھروں سے باہر نہ نکلنے کی تلقین۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کے شہر میرپور میں دوبارہ لاک ڈاون نافذ کر… Continue 23reading کورونا وائرس ، اہم شہر 10 روز کیلئے مکمل بند کر دیا گیا، شہریوں کو گھروں سے باہر نہ نکلنے کی سخت ہدایات جاری