fbpx
تازہ تر ین :

کشمیر برفانی تودہ

برفانی تودہ گرنے سے ایک بھارتی فوجی ہلاک متعددنیچے دب گئے

  جمعہ‬‮ 17 جنوری‬‮ 2020  |  17:57
لیہ (این این آئی)مقبوضہ کشمیرکے لداخ ریجن کے علاقے دراس میں ایک برفانی تودہ گرنے سے ایک بھارتی فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق دار س کی وادی مشکو میں واقع فوجی کیمپ پر ایک بڑا برفانی تودا گرنے سے متعدد اہلکار اس تلے ...