کورونا وائرس ٹیسٹنگ کٹس پر بھارت کی مسلسل تنقید ،چین بھی خاموش نہ رہا، سچائی سامنے لے آیا
نئی دہلی(این این آئی)چین نے کورونا وائرس کے لیے چینی ٹیسٹنگ کٹس کا استعمال بند کرنے کے انڈین فیصلے پر تنقید کی ہے۔برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق چینی حکام نے اس فیصلے کو غیرمنصفانہ اور غیر ذمہ دارانہ قرار دیا ۔انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ نے کہا تھا کہ وہ نتائج کی درستگی میں مسائل… Continue 23reading کورونا وائرس ٹیسٹنگ کٹس پر بھارت کی مسلسل تنقید ،چین بھی خاموش نہ رہا، سچائی سامنے لے آیا