fbpx
تازہ تر ین :

کاسا

تاجکستان اور پاکستان کے درمیان بجلی کی ٹرانسمیشن لائن کی تعمیر اس پروجیکٹ پر کتنے ارب روپے خرچ کیے جائیں گے ؟ تفصیلا ت جاری

  جمعہ‬‮ 12 جولائی‬‮ 2019  |  16:30
اسلام آباد(آن لائن)کاسا 1000 منصوبے کے تحت بجلی کے حصول کیلئے تاجکستان اور پاکستان کے درمیان ٹرانسمیشن لائن کی تعمیر کیلئے رواں مالی سال کے دوران7 ارب 87 کروڑ 70 لاکھ روپے خرچ کئے جائیں گے۔ پاور ڈویڑن کے ذرائع کے مطابق سی ڈی ڈبلیو پی نے رواں سال اپریل ...