کارتک آرین فلموں کے پسندیدہ ہیرو بننے لگے
ممبئی (این این آئی)بولی ووڈ رومانٹک ہیرو کارتک آرین سیکوئل فلموں کے پسندیدہ ترین ہیرو بنتے جا رہے ہیں، یہی وجہ ہے کہ انہیں کھلاڑی ہیرو اکشے کمار کی 2007 میں ریلیز ہونے والی فلم ’بھول بھلیاں‘ کے سیکوئل میں بھی کاسٹ کیے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ ٹی سیریز کے مالک بشن کمار… Continue 23reading کارتک آرین فلموں کے پسندیدہ ہیرو بننے لگے