جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

ایس ای سی پی نے ڈیجیٹل قرض دینے والی کمپنیوں کو نئے ریگولیٹری تقاضوں سے آگاہ کردیا

datetime 7  جنوری‬‮  2023

ایس ای سی پی نے ڈیجیٹل قرض دینے والی کمپنیوں کو نئے ریگولیٹری تقاضوں سے آگاہ کردیا

اسلام آباد(آن لائن)سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے ڈیجیٹل قرض دینے والی کمپنیوں کو نئیریگولیٹری تقاضوں کے بارے میں آگاہ کیا، جو مس سیلنگ کو روکنے ،صارفین کے ڈیٹا کی حفاظت اور شکایات کے ازالے کے لییحال ہی میں جاری کیے گئے سرکلر نمبر 15 کے ذریعے نافذ کیے گئے ہیں۔ تمام لائسنس یافتہ… Continue 23reading ایس ای سی پی نے ڈیجیٹل قرض دینے والی کمپنیوں کو نئے ریگولیٹری تقاضوں سے آگاہ کردیا