fbpx
تازہ تر ین :

ڈسکہ

ن لیگ نے این اے 75 ڈسکہ کا میدان مار لیا، تحریک انصاف کو شکست

  اتوار‬‮ 11 اپریل‬‮ 2021  |  2:36
ڈسکہ/لاہور(این این آئی)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 میں ایک مرتبہ پھر ہونے والے ضمنی الیکشن میں غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن )کی سیّدہ نوشین افتخار نے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار علی اسجد ملہی کو 19ہزار سے زائد ووٹوں سے شکست ...