سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کا پھر سیاست میں آنے کا عندیہ،مختلف آپشنز پر غور
دبئی(این این آئی) سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے ایک بار پھر سیاست میں آنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ مختلف آپشنز پر غور کررہا ہوں، کچھ لوگ چاہتے ہیں میں سیاست اور ملک میں واپس نہ آئوں کیونکہ میرے آنے سے انکی دکانیں بند ہوجائیں گی۔ ایک انٹرویو میں انہوں… Continue 23reading سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کا پھر سیاست میں آنے کا عندیہ،مختلف آپشنز پر غور