چینی فوجی دستے بھارتی حدود میں پھرداخل،چینی فوجیوں نے 14مرتبہ ایل اے سی عبور کی ، بھارتی ذرائع ابلاغ پھٹ پڑا، سنگین الزامات عائد کردیئے
نئی دہلی(آئی این پی) چینی فوجی دستے لداخ ریجن میں چین اور بھارت کے درمیان موجود لائن آف ایکچوئل کنٹرول(ایل اے سی)عبور کرتے ہوئے ایک کلومیٹر تک بھارتی علاقے میں آ گئے۔تاہم بھارتی فوج کی طرف سے جب انہیں بتایا گیا کہ وہ بھارتی علاقے میں ہیں توچینی فوجی دستے واپس چلے گئے۔ اے این… Continue 23reading چینی فوجی دستے بھارتی حدود میں پھرداخل،چینی فوجیوں نے 14مرتبہ ایل اے سی عبور کی ، بھارتی ذرائع ابلاغ پھٹ پڑا، سنگین الزامات عائد کردیئے