آپ لال مسجد آپریشن کرنے آئے تھے اور فلیٹس پر قبضہ کرلیا ٗچیف جسٹس کا آئی جی اسلام آباد سے مکالمہ ،بڑا حکم جاری کردیا
اسلام آباد(این این آئی)انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار کی جانب سے سرکاری رہائش پر غیر قانونی قبضے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے آئی جی اسلام آباد کو مخاطب کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ آپ لال مسجد آپریشن کروانے کیلئے آئے تھے اور یہاں پر فلیٹس پر… Continue 23reading آپ لال مسجد آپریشن کرنے آئے تھے اور فلیٹس پر قبضہ کرلیا ٗچیف جسٹس کا آئی جی اسلام آباد سے مکالمہ ،بڑا حکم جاری کردیا