سی پیک کو فالٹ لائن بنانے کی کوشش کی جارہی ہے چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل نے قوم کو خبر دار کردیا
اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایازنے کہا ہے کہ پاکستان میں لسانی اور قومیتی حوالے سے تقسیم در تقسیم ہے ،ہمیں بہت ساری قوموں سے سیکھنے کی ضرورت ہے،سی پیک کو فالٹ لائن بنانے کی کوشش کی جارہی ہے ، دشمن کی سازش کو بھانپنے ضرورت ہے۔ اسلام آبادمیں سسٹین… Continue 23reading سی پیک کو فالٹ لائن بنانے کی کوشش کی جارہی ہے چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل نے قوم کو خبر دار کردیا