حکومت بجلی کی قیمتوں میں ریلیف کا اعلان کرے گی، نواز شریف کی واپسی کا بھی عندیہ
فیصل آباد(آن لائن)پاکستا ن مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما سابق ممبرقومی اسمبلی چوہدری شیرعلی نے کہاہے کہ میاں نوازشریف جلد واپس رہے ہیں جبکہ حکومت بجلی کی قیمتوں میں چند روز تک ریلیف کا اعلان کریگی۔ واپسی سے قبل میاں نوازشریف کو قانونی تحفظ ملے گا، تاہم اگراُنہیں جیل بھی جانا پڑا توچلے جائیں گے۔اقامہ… Continue 23reading حکومت بجلی کی قیمتوں میں ریلیف کا اعلان کرے گی، نواز شریف کی واپسی کا بھی عندیہ