قصور ،پیپر مل میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق ،ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ
قصور/لاہور( این این آئی)قصور کے علاقہ بابا بلھے شاہ روڈ پر پیپر مل میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا ،ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے ،آگ اتنی شدید تھی کہ اس کے شعلے آسمان کو چھوتے رہے ، آگ پر قابو پانے کے… Continue 23reading قصور ،پیپر مل میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق ،ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ