امریکا اور گوئٹے مالا کے بعد ایک اور ملک نے اپنا سفارتخانہ بیت المقدس منتقل کر دیا
مقبوضہ بیت المقدس/رباط(این این آئی)جنوبی امریکا کے ملک پیراگوائے نے اسرائیل میں اپنا سفارت خانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کر دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق پیراگوائے کے صدر ہوراسیو کارتس سفارت خانے کی منتقلی کی تقریب میں شرکت کے لیے بیت المقدس میں موجود ہیں۔ ان کی مدّت صدارت دو ماہ بعد اختتام پذیر ہو… Continue 23reading امریکا اور گوئٹے مالا کے بعد ایک اور ملک نے اپنا سفارتخانہ بیت المقدس منتقل کر دیا