پریانکا نے نک جونز سے محبت کی وجہ بتا دی
ممبئی(این این آئی) نامور بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے امریکی گلوکار نک جونز کی محبت میں گرفتار ہونے کیوجہ بتا دی۔ پریانکا نے کہا میں ایسے شخص کو اپنا جیون ساتھی بنانا چاہتی تھی جو نہ صرف میری اور میرے کام کی عزت کرے بلکہ میری زندگی بھر کی محنت کو سمجھے۔پریانکا کا کہنا… Continue 23reading پریانکا نے نک جونز سے محبت کی وجہ بتا دی