سرکاری اثاثوں سے قبضہ چھڑانے کے لیے ہونے والی کارروائی کو کوئی عدالت نہیں روک پائے گی، پراپرٹیز مینجمنٹ اتھارٹی آرڈیننس جاری
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت عارف علوی نے سرکاری جائیدادوں سے قبضہ چھڑانے کیلئے عدالتی عمل محدود کرتے ہوئے فیڈرل گورنمنٹ پراپرٹیز مینجمنٹ اتھارٹی آرڈیننس 2021 جاری کر دیا۔وفاقی وزارت قانون و انصاف کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صدرمملکت نے 17 اگست کو مذکورہ آرڈیننس جاری کردیا تھا۔نوٹیفکیشن میں آرڈیننس سے متعلق… Continue 23reading سرکاری اثاثوں سے قبضہ چھڑانے کے لیے ہونے والی کارروائی کو کوئی عدالت نہیں روک پائے گی، پراپرٹیز مینجمنٹ اتھارٹی آرڈیننس جاری