fbpx
تازہ تر ین :

پرانا پٹرول نئی قیمت پر بیچنے پر قید و بھاری جرمانہ

پرانا پٹرول نئی قیمت پر بیچنے پر قید و بھاری جرمانہ ، ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائی

  اتوار‬‮ 12 جولائی‬‮ 2020  |  0:55
جدہ (آن لائن)سعودی عرب میں پرانی قیمت کا پیٹرول نئی قیمت پر بیچنے پر 3 سال قید اور 10 لاکھ ریال جرمانہ مقرر کر دیا گیا ہے۔ ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس ضمن میں وزارتِ تجارت سعودی عرب کے تحت قائم کی گئی تفتیشی ٹیم کے اہلکاروں نے ملک ...