حکومت نے ایسے پرائز بانڈ متعارف کروانے کا فیصلہ کرلیا جس میں منافع ہر صورت ملے گا،حیرت انگیزانکشاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے ملکی کی معاشی تاریخ میں انوکھے قسم کے پرائزبانڈزمتعارف کرانے کافیصلہ کرلیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزارت خزانہ اب ایسے پرائزبانڈزمتعارف کرانے جارہی ہے جوسال بھرمیں پرائزبانڈزکی قرعہ اندازی میں شامل کئے جائینگے جبکہ ان پرائزبانڈزپرسال میں دو مرتبہ منافع بھی دیاجائے گا۔یہ پرائزبانڈزاب اوپن نہیں بلکہ اس شخص کے نام سے جاری… Continue 23reading حکومت نے ایسے پرائز بانڈ متعارف کروانے کا فیصلہ کرلیا جس میں منافع ہر صورت ملے گا،حیرت انگیزانکشاف