fbpx
تازہ تر ین :

پاک فوج کا حصہ بنیں

پاک وطن کی حفاظت کیلئے پاک فوج کا حصہ بنیں، اہم اعلان

  اتوار‬‮ 18 اکتوبر‬‮ 2020  |  0:18
سکھر (این این آئی) آرمی سلیکشن اینڈ ریکروٹمنٹ سینٹر پنوں عاقل کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پاک آرمی میں بطور کمیشن شمولیت اختیار کرنے کے لیے 147 پی ایم اے لانگ کورس کی آن لائن رجسٹریشن کی تاریخ 05 اکتوبر تا06 نومبر2020 ہے ۔ مزید تفصیلات کے ...

پاک وطن کی حفاظت کیلئے پاک فوج کا حصہ بنیں،بھرتیوں کا اعلان

  اتوار‬‮ 27 ستمبر‬‮ 2020  |  23:55
سکھر(این این آئی)آرمی سلیکشن اینڈ ریکروٹمنٹ سینٹر پنو ں عاقل کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پاک آرمی میں بطور سپاہی بھرتی کے لیے رجسٹریشن یکم اکتوبر سے شروع ہورہی ہے جو 30 اکتوبر 2020 تک جاری رہے گی۔ اعلامیے کے مطابق خواہش مند امیدواربذات خود یکم اکتوبر ...