جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

پارلیمنٹ ہائوس میں بڑی تعداد میں کورونا کے نئے کیسز سامنے آ گئے، ملازمین میں شدید خوف و ہراس

datetime 16  جون‬‮  2020

پارلیمنٹ ہائوس میں بڑی تعداد میں کورونا کے نئے کیسز سامنے آ گئے، ملازمین میں شدید خوف و ہراس

اسلام آباد ( آن لائن)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے ڈرائیور ،عملہ سمیت پارلیمنٹ ہائوس میں میں کورونا وائرس کے 12 نئے کیسز سامنے آگئے ،ملازمین میں خوف و ہراس پھیل گیا،ذرائع نے بتایا کہ پارلیمنٹ ہائوس میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے ،کورونا کے 12 نئے کیسز سامنے آگئے جس میں چیئرمین… Continue 23reading پارلیمنٹ ہائوس میں بڑی تعداد میں کورونا کے نئے کیسز سامنے آ گئے، ملازمین میں شدید خوف و ہراس

پارلیمنٹ ہائوس کے مزید 11ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق، بجٹ اجلاس کیلئے ایس او پیز جاری

datetime 4  جون‬‮  2020

پارلیمنٹ ہائوس کے مزید 11ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق، بجٹ اجلاس کیلئے ایس او پیز جاری

اسلام آباد ( آن لائن ) پارلیمنٹ ہائوس کے ملازمین میں کورونا کے کیسز سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے ، جمعرات کو مزید 11ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے جس کے بعد ان ملازمین کو ان کے گھروں میں ہی قرنطینہ کردیاگیا ہے ۔ پارلیمانی ذرائع کے مطابق ملازمین کا تعلق سینٹ… Continue 23reading پارلیمنٹ ہائوس کے مزید 11ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق، بجٹ اجلاس کیلئے ایس او پیز جاری

کرونا وائرس ،پارلیمنٹ ہائوس کی تمام بائیو میٹرک مشینیں ہٹا دی گئیں قومی اسمبلی اور سینیٹ کی مختلف برانچز میں ملازمین کو کہاں حاضری لگانے کا کہہ دیا گیا؟جانئے

datetime 10  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس ،پارلیمنٹ ہائوس کی تمام بائیو میٹرک مشینیں ہٹا دی گئیں قومی اسمبلی اور سینیٹ کی مختلف برانچز میں ملازمین کو کہاں حاضری لگانے کا کہہ دیا گیا؟جانئے

اسلام آباد(آن لائن) کرونا وائرس ،پارلیمنٹ ہائوس کی تمام بائیو میٹرک مشینیں ہٹا دی گئی ہیں سینیٹ اور قومی اسمبلی کی تمام برانچز کو حاضری رجسٹر فراہم کر دئیے گئے ہیں ،چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے  بھی کرو نا وائرس سے بچاؤ کے لئے آگاہی مہم کا آغاز کر دیاہے۔ پارلیمنٹ ہائوس میں ملازمین… Continue 23reading کرونا وائرس ،پارلیمنٹ ہائوس کی تمام بائیو میٹرک مشینیں ہٹا دی گئیں قومی اسمبلی اور سینیٹ کی مختلف برانچز میں ملازمین کو کہاں حاضری لگانے کا کہہ دیا گیا؟جانئے

پارلیمنٹ ہائوس میں لگے فلٹر پلانٹس کا پانی مضر صحت قرار،جانتے ہیں کل 7مقامات میں سے کتنی جگہوں کا پانی ٹھیک نکلا؟

datetime 25  جنوری‬‮  2020

پارلیمنٹ ہائوس میں لگے فلٹر پلانٹس کا پانی مضر صحت قرار،جانتے ہیں کل 7مقامات میں سے کتنی جگہوں کا پانی ٹھیک نکلا؟

اسلام آباد(آن لائن )پارلیمنٹ ہائوس میں لگے فلٹر پلانٹس کا پانی مضر صحت قرار دے دیا گیا ہے ۔رپورٹ کے مطابق پارلیمنٹ ہائوس کے کل 7 مقامات کے پانی کی کوالٹی کو چیک کیا گیا۔ پارلیمنٹ ہائوس کی دوسری ، تیسری اور چوتھی منزل پر لگے فلٹر پلانٹس کا پانی صحت کے لئے بہتر نہیں… Continue 23reading پارلیمنٹ ہائوس میں لگے فلٹر پلانٹس کا پانی مضر صحت قرار،جانتے ہیں کل 7مقامات میں سے کتنی جگہوں کا پانی ٹھیک نکلا؟

پارلیمنٹ ہائوس کے سامنے خودکشی کی کوشش ناکام ،18سالہ نوجوان زخمی حالت میں ہسپتال منتقل

datetime 26  اگست‬‮  2017

پارلیمنٹ ہائوس کے سامنے خودکشی کی کوشش ناکام ،18سالہ نوجوان زخمی حالت میں ہسپتال منتقل

اسلام آباد(آئی این پی،مانیٹرنگ ڈیسک) پارلیمنٹ ہائوس کے سامنے ڈی چوک پر خودکشی کی کوشش ناکام بنادی گئی ،18سالہ نوجوان کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ ہفتہ کو پارلیمنٹ کے سامنے نوجوان نے خودکشی کی کوشش کی نوجوان نے ڈی چوک پر پولیس چوکی کے سامنے خود کو زخمی کیا۔ نوجوان کی عمر18سال… Continue 23reading پارلیمنٹ ہائوس کے سامنے خودکشی کی کوشش ناکام ،18سالہ نوجوان زخمی حالت میں ہسپتال منتقل

جنید جمشید کی زندگی کس صحابی رسول ﷺ کی زندگی سے مماثلت رکھتی ہے؟

datetime 9  دسمبر‬‮  2016

جنید جمشید کی زندگی کس صحابی رسول ﷺ کی زندگی سے مماثلت رکھتی ہے؟

اسلام آباد (آئی این پی) پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد کے خطیب مولانا احمدالرحمان نے کہا ہے کہ حویلیاں طیارہ حادثے میں جاں بحق ہو نے والے مبلغ اسلام اور نعت خواں جنید جمشید نے پارلیمنٹ ہاوس کی مسجد میں نماز جمعہ کا خطبہ دینا تھالیکن اللہ کو کچھ اور ہی منظور تھا،نماز جمعہ کے صحافیوں… Continue 23reading جنید جمشید کی زندگی کس صحابی رسول ﷺ کی زندگی سے مماثلت رکھتی ہے؟