جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

پارا چنارمیں دھرنا ختم، بازار اور تعلیمی ادارے کھل گئے، شہر کی رونقیں بحال

datetime 1  جولائی  2017

پارا چنارمیں دھرنا ختم، بازار اور تعلیمی ادارے کھل گئے، شہر کی رونقیں بحال

پاراچنار(آن لائن)پاراچنار میں کامیاب مذاکرات کے بعد دھرنا ختم کردیا گیا، تمام بازار اور تعلیمی ا دارے کھل گئے، شہر کی رونقیں بحال ہونا شروع ہو گئیں، تعلیمی اداروں میں بھی درس وتدریس کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاراچنار میں دھرنا ختم ہونے کے بعد شہر کے تمام بازار اور کاروباری مراکز… Continue 23reading پارا چنارمیں دھرنا ختم، بازار اور تعلیمی ادارے کھل گئے، شہر کی رونقیں بحال

25افراد جاں بحق ،100 سے زائد زخمی، پہلے ایک دھماکہ ہوا ، امدادی کارروائیاں جاری تھیں کہ دوسرا دھماکہ ہوگیا،افسوسناک انکشافات

datetime 23  جون‬‮  2017

25افراد جاں بحق ،100 سے زائد زخمی، پہلے ایک دھماکہ ہوا ، امدادی کارروائیاں جاری تھیں کہ دوسرا دھماکہ ہوگیا،افسوسناک انکشافات

پارا چنار/اسلام آباد(آئی این پی)کوئٹہ کے بعد پارا چنار بھی خون میں نہاگیا ، ماہ مقدس میں جمعۃالوداع پر بھی دہشت گردوں نے معصوم لوگوں کو نہ بخشا ، مارکیٹ اکبر خان سرائے میں یکے بعد دیگر دو دھما کوں میں 25افراد جاں بحق اور100 سے زائد زخمی ہوگئے ، جنہیں فوری طور پر قریبی… Continue 23reading 25افراد جاں بحق ،100 سے زائد زخمی، پہلے ایک دھماکہ ہوا ، امدادی کارروائیاں جاری تھیں کہ دوسرا دھماکہ ہوگیا،افسوسناک انکشافات

افطاری سے کچھ دیر قبل پاکستان کا اہم ترین شہر زور دار بم دھماکے سے لرز اٹھا ۔۔ متعدد افراد جاں بحق ۔۔ ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

datetime 23  جون‬‮  2017

افطاری سے کچھ دیر قبل پاکستان کا اہم ترین شہر زور دار بم دھماکے سے لرز اٹھا ۔۔ متعدد افراد جاں بحق ۔۔ ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پارا چنار میں زور بم دھماکہ 10افراد جاں بحق 2زخمی ۔ تفصیلات کے مطابق آج شام پارا چنار میں زور دھماکہ ہوا ہے جس میں 10افراد اجاں بحق اور 2کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کر دی ہیں جبکہ وہاں کے تمام ہسپتالوں میں  ایمرجنسی نافذ کر دی… Continue 23reading افطاری سے کچھ دیر قبل پاکستان کا اہم ترین شہر زور دار بم دھماکے سے لرز اٹھا ۔۔ متعدد افراد جاں بحق ۔۔ ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

پارا چنار دھماکہ کیسے ہوا؟ جاں بحق افراد کی تعداد کتنی ہو گئی؟ تفصیلات منظر عام پر!!

datetime 31  مارچ‬‮  2017

پارا چنار دھماکہ کیسے ہوا؟ جاں بحق افراد کی تعداد کتنی ہو گئی؟ تفصیلات منظر عام پر!!

پاراچنار/اسلام آباد (این این آئی) کرم ایجنسی کے علاقہ پارا چنار میں بم دھماکے کے نتیجے میں 22افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے ٗزخمیوں میں بعض کی حالت نازک ہے جس کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے جبکہ صدر مملکت ممنون حسین ٗوزیراعظم نوازشریف نے دھماکے… Continue 23reading پارا چنار دھماکہ کیسے ہوا؟ جاں بحق افراد کی تعداد کتنی ہو گئی؟ تفصیلات منظر عام پر!!

’’بریکنگ نیوز پاکستان کا اہم شہر خوفناک دھماکہ سے لرز اٹھا،11افراد جاں بحق ،100سے زائد زخمی، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ،ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ

datetime 31  مارچ‬‮  2017

’’بریکنگ نیوز پاکستان کا اہم شہر خوفناک دھماکہ سے لرز اٹھا،11افراد جاں بحق ،100سے زائد زخمی، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ،ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دہشتگرد ایک بار پھر وار گئے، پارا چنار شہر کے وسط میں امام بارگاہ کے دروازے پر دھماکہ11افراد جاں بحق،100سےزائد زخمی، علاقے کو سکیورٹی فورسز نے گھیرے میں لے لیا، امدادی کارروائیاں جاری ،زخمی ہسپتال منتقل، علاقے کے تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ۔ تفصیلات کے مطابق پارا چنار شہر کے وسط میں واقع امام… Continue 23reading ’’بریکنگ نیوز پاکستان کا اہم شہر خوفناک دھماکہ سے لرز اٹھا،11افراد جاں بحق ،100سے زائد زخمی، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ،ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ