پاکستان سے چین کو ٹی شرٹس کی برآمدات میں اضافے کا رجحان
لاہور( این این آئی)پاکستان سے چین کو ٹی شرٹس کی برآمدات میں اضافے کا رجحان دیکھا گیا ہے ۔ پاکستان سفارتخانے کے کمرشل قونصلر غلام قادر نے کہا ہے کہ 2023 کے پہلے دو مہینوں میں پاکستانی ٹی شرٹس کی مارکیٹ میں 100 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا جو لگاتار دوسرے سال بڑھ رہا ہے۔غلام… Continue 23reading پاکستان سے چین کو ٹی شرٹس کی برآمدات میں اضافے کا رجحان