لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق کیس وفاقی سیکرٹری داخلہ یوسف نسیم کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
کراچی( آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر بار بار طلبی کے باوجود پیش نہ ہونے پر وفاقی سیکریٹری داخلہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے آئی جی اسلام آباد کو وفاقی سیکریٹری داخلہ یوسف نسیم کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیدیا۔جسٹس کے کے آغا اور… Continue 23reading لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق کیس وفاقی سیکرٹری داخلہ یوسف نسیم کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم