شہباز شریف کی ممکنہ گرفتاری سے قبل پریس کانفرنس۔۔۔۔ اپوزیشن لیڈر نے کیا کوششیں شروع کر دیں ؟حیران کن دعویٰ
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ شہباز شریف کو جعلی اکاؤنٹس، منی لانڈرنگ، جعلی ٹی ٹیز اور کرپشن کیسز میں اپنی گرفتاری نظر آ رہی ہے۔شہباز شریف کی پریس کانفرنس پر ردِعمل دیتے ہوئے فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ گرفتاری سے پہلے یہ پریس کانفرنس ایک بجھتے چراغ… Continue 23reading شہباز شریف کی ممکنہ گرفتاری سے قبل پریس کانفرنس۔۔۔۔ اپوزیشن لیڈر نے کیا کوششیں شروع کر دیں ؟حیران کن دعویٰ