fbpx
تازہ تر ین :

ن لیگ ڈٹ گئی، دھماکہ خیز اعلان

نیب آفس کے جو شیشے ٹوٹے دکھائے گئے وہ روڈ سے ایک کلو میٹر دور ہیں،ایسی کونسی اینٹ ہے جو کم ازکم ایک کلو میٹر کا فاصلہ طے کرسکتی ہے؟ ن لیگ ڈٹ گئی، دھماکہ خیز اعلان

  بدھ‬‮ 12 اگست‬‮ 2020  |  19:31
لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ،پارلیمنٹ اور پی ٹی وی پر حملہ کرنے والے ہمیں درس نہ دیں،ڈی جی چوک میں 126دن امپائر کے انگلی پر ناچنے والے آج مہذب بننے کا واویلہ کررہے ہیں،بزدار حکومت کو ایسا ...