جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

نیپرا نے بجلی سستی کردی

datetime 17  دسمبر‬‮  2022

نیپرا نے بجلی سستی کردی

اسلام آباد (آن لائن )نیپرا نے ڈسکوز کے اکتوبر کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 32 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی، اس ضمن میں نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔سی پی پی اے نے 25 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی تھی،نیپرا کے مطابق اتھارٹی نے 29 نومبر 2022 کو… Continue 23reading نیپرا نے بجلی سستی کردی

بجلی کمپنیوں کو حاصل مراعات کا غلط استعمال چیئرمین نیپراکے اہم انکشافات

datetime 8  دسمبر‬‮  2022

بجلی کمپنیوں کو حاصل مراعات کا غلط استعمال چیئرمین نیپراکے اہم انکشافات

اسلام آباد(آئی این پی) بجلی کی 8 تقسیم کار کمپنیوں کو نئے لائسنسز دینے یا صرف تجدید کرنے سے متعلق درخواست پر سماعت کے دوران چیئرمین نیپرا نے کہا ہے کہ بجلی کمپنیوں کو حاصل مراعات کا بہت غلط استعمال ہوا۔چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی کی سربراہی میں نیپرا میں درخواست پر سماعت ہوئی۔دوران سماعت… Continue 23reading بجلی کمپنیوں کو حاصل مراعات کا غلط استعمال چیئرمین نیپراکے اہم انکشافات

شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری نیپرا نے بجلی سستی کر دی

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2022

شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری نیپرا نے بجلی سستی کر دی

اسلام آباد(آئی این پی ) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی 32 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی۔ ڈسکوز کے اکتوبر کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے نیپرا ہیڈ کوارٹر میں عوامی سماعت مکمل ہوگئی، کمی اکتوبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔ نیپرا… Continue 23reading شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری نیپرا نے بجلی سستی کر دی

بجلی بلوں میں ایسے سرچارج بھی ہیں جن کا صارف کی بجلی کھپت سے کوئی تعلق نہیں، نیپرا کا اعتراف

datetime 2  اکتوبر‬‮  2022

بجلی بلوں میں ایسے سرچارج بھی ہیں جن کا صارف کی بجلی کھپت سے کوئی تعلق نہیں، نیپرا کا اعتراف

اسلام آباد (این این آئی)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)نے اسٹیٹ آف دی انڈسٹری رپورٹ میں کہا ہے کہ بجلی بلوں میں ایسے سرچارج بھی ہیں جن کا صارف کی بجلی کھپت سے کوئی تعلق نہیں۔پاور سیکٹر سے متعلق نیپرا کی اسٹیٹ آف انڈسٹری رپورٹ 2022 میں بتایا گیا کہ ایک سال میں کیپیسٹی پیمنٹس… Continue 23reading بجلی بلوں میں ایسے سرچارج بھی ہیں جن کا صارف کی بجلی کھپت سے کوئی تعلق نہیں، نیپرا کا اعتراف

بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں سفید ہاتھی بن گئیں لائن لاسز کی مد میں صارفین کی جیبوں سے اضافی 113 ارب روپے نکلوا لیے

datetime 2  اکتوبر‬‮  2022

بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں سفید ہاتھی بن گئیں لائن لاسز کی مد میں صارفین کی جیبوں سے اضافی 113 ارب روپے نکلوا لیے

بجلی تقسیم کار کمپنیاں سفید ہاتھی بن گئیں،لائن لاسز کی مد میں صارفین کو بلوں میں 113 ارب دینا پڑے۔پی ٹی آئی حکومت ڈیفالٹرز سے 282 ارب ریکوریاں وصول کرنے میں ناکام رہی، نیپرا رپورٹ اسلام آ باد (آئی این پی ) بجلی تقسیم کار کمپنیاں سفید ہاتھی بن گئیں، کمپنیز لائن لاسز اور نقصانات… Continue 23reading بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں سفید ہاتھی بن گئیں لائن لاسز کی مد میں صارفین کی جیبوں سے اضافی 113 ارب روپے نکلوا لیے

سولر پینل کے سرمایہ کار نیپرا کو زیادہ منافع پر قائل کرنے میں ناکام

datetime 29  ستمبر‬‮  2022

سولر پینل کے سرمایہ کار نیپرا کو زیادہ منافع پر قائل کرنے میں ناکام

اسلام آباد (این این آئی)سوشل میڈیا پر بھرپور مہم کے باوجود نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)کو سولر پینل کے سرمایہ کار اضافی توانائی کی فروخت پر زیادہ منافع جاری رکھنے کیلئے قائل کرنے میں ناکام رہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نیپرا نے ایک عوامی سماعت کا انعقاد کیا تاکہ سولر پینل کے شعبے میں سرمایہ… Continue 23reading سولر پینل کے سرمایہ کار نیپرا کو زیادہ منافع پر قائل کرنے میں ناکام

سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے نام پر عوام کی جیبوں سے 94ارب40کروڑ سے زائد نکالنے کی تیاریاں

datetime 24  اگست‬‮  2022

سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے نام پر عوام کی جیبوں سے 94ارب40کروڑ سے زائد نکالنے کی تیاریاں

لاہور ٗ کراچی( این این آئی)سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت عوام پر 94 ارب 40 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری کرلی گئی۔نیپرا میں ایڈجسٹمنٹ کی مد میں وصولیوں کی درخواست جمع کرادی گئی ہے، کیپسٹی چارجز، ترسیلی اخراجات، مارکیٹ آپریٹر فیس اور نقصانات کی مد میں درخواست جمع کرائی گئی ہے۔درخواست اپریل… Continue 23reading سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے نام پر عوام کی جیبوں سے 94ارب40کروڑ سے زائد نکالنے کی تیاریاں

بنیادی ٹیرف میں اضافے کے بعد فی یونٹ بجلی 40 روپے تک پہنچنے کا خدشہ،نیپرا نے خبردار کر دیا

datetime 20  جولائی  2022

بنیادی ٹیرف میں اضافے کے بعد فی یونٹ بجلی 40 روپے تک پہنچنے کا خدشہ،نیپرا نے خبردار کر دیا

اسلام آ باد (آئی این پی ) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا)نے بجلی مزید مہنگی ہونے کا واضح اشارہ دے دیا ہے۔ بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی درخواست پر سماعت چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی کی صدارت میں ہوئی۔ نیپرا حکام کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے یکم جولائی سے ساڑھے 3… Continue 23reading بنیادی ٹیرف میں اضافے کے بعد فی یونٹ بجلی 40 روپے تک پہنچنے کا خدشہ،نیپرا نے خبردار کر دیا

صارفین پر بجلی گرا دی گئی، نیپرا نے 7 روپے 90 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی

datetime 7  جولائی  2022

صارفین پر بجلی گرا دی گئی، نیپرا نے 7 روپے 90 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی

صارفین پر بجلی گرا دی گئی، نیپرا نے 7 روپے 90 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی اسلام آباد(آن لائن) نیپرا نے مئی کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 7 روپے 90 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔ جاری اعلامیہ کے مطابق سی پی پی اے -جی نے 7 روپے… Continue 23reading صارفین پر بجلی گرا دی گئی، نیپرا نے 7 روپے 90 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی

Page 2 of 11
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11