یہ ہے نیا پاکستان؟ پاکستان میں 32 فیصد بچے سکولوں سے باہر 16فیصد گھرانے غذائی بحران کا شکار
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں 32فیصد بچے سکولوں سے باہر ہیں، 16فیصد گھرانے غذائی عدم تحفظ کا شکار ہیں ، شرح خواندگی 60فیصد،46فیصد کے پاس سمارٹ فون ،33فیصد کیلئے انٹرنیٹ سہولت حاصل ہے،84فیصد گھروں کو غذائی تحفظ حاصل ہے ، روزنامہ جنگ میں تنویر ہاشمی کی شائع خبر کے مطابق پنجاب میں 15.66 فیصد، سندھ میں… Continue 23reading یہ ہے نیا پاکستان؟ پاکستان میں 32 فیصد بچے سکولوں سے باہر 16فیصد گھرانے غذائی بحران کا شکار