ایران : انسانی حقوق کی وکیل نسرین کو38 سال قید ، 148 کوڑوں کی سزا
تہران(این این آئی)ایران میں انسانی حقوق کی نامور وکیل نسرین ستودہ کے خاندان کے مطابق انھیں 38 برس قید اور 148 کوڑے مارے جانے کی سزا سنادی،نسرین ستودہ پر ملکی سلامتی کے حوالے سے مختلف الزامات عائد کیے گئے جس سے وہ انکار کرتی آرہی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انسانی حقوق کے گروہوں نے… Continue 23reading ایران : انسانی حقوق کی وکیل نسرین کو38 سال قید ، 148 کوڑوں کی سزا