متنازع فیصلوں پر تنقید کا شکار اراسمس پاکستان کے سیمی فائنل کیلئے امپائر مقرر
دبئی(آئی این پی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنلز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا،آسٹریلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا سپر 12 مرحلہ مکمل ہونے کے بعد سیمی فائنل کے لیے 4 ٹیموں کا لائن اپ مکمل ہو چکا ہے، گروپ ون سے نیوزی لینڈ اور انگلینڈ جبکہ گروپ ٹو سے پاکستان… Continue 23reading متنازع فیصلوں پر تنقید کا شکار اراسمس پاکستان کے سیمی فائنل کیلئے امپائر مقرر