جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

پاکستان میں آئندہ مون سون سیزن زیادہ خطرناک ہونے کی پیشگوئی

datetime 17  ستمبر‬‮  2022

پاکستان میں آئندہ مون سون سیزن زیادہ خطرناک ہونے کی پیشگوئی

کراچی(این این آئی)محکمہ موسمیات نے پاکستان میں آئندہ مون سون سیزن زیادہ خطرناک ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات پاکستان اور 9 ممالک کی مشترکہ تحقیقی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے، جس کے مطابق مستقبل میں مون سون کی بارشیں مزید شدت اختیار کریں گی، اور پاکستان میں آئندہ مون سون زیادہ خطرناک… Continue 23reading پاکستان میں آئندہ مون سون سیزن زیادہ خطرناک ہونے کی پیشگوئی

مون سون بارشیں ،پورے ملک میں ڈینگی اور ملیریا کی وبا پھیلنے کا خدشہ

datetime 28  جولائی  2022

مون سون بارشیں ،پورے ملک میں ڈینگی اور ملیریا کی وبا پھیلنے کا خدشہ

کراچی(این این آئی) ماہرینِ صحت نے مون سون کے موسم میں کراچی سمیت پورے ملک میں ڈینگی اور ملیریا کی وبا پھیلنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔شہرِ قائد میں ہر سال ہی برسات کے موسم میں ڈینگی اور ملیریا کے بڑھتے ہوئے واقعات سامنے آتے ہیں، لیکن اس بار صورتِ حال تھوڑی زیادہ سنجیدہ ہے… Continue 23reading مون سون بارشیں ،پورے ملک میں ڈینگی اور ملیریا کی وبا پھیلنے کا خدشہ

مون سون بارشوں کا موجودہ سپیل کب تک جاری رہے گا؟ محمکہ موسمیات نے تازہ ترین پیشگوئی کر دی

datetime 6  جولائی  2022

مون سون بارشوں کا موجودہ سپیل کب تک جاری رہے گا؟ محمکہ موسمیات نے تازہ ترین پیشگوئی کر دی

اسلام آ باد(آئی این پی)محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین پریس ریلیز کے مطابق مون سون ہواں کا حالیہ سلسلہ آئندہ 24 سے 48 گھنٹے تک مزید جاری رہ سکتا ہے اور ہفتے کے آخر تک اس میں مزید شدت آسکتی ہے. جسکے باعث ملک کے بیشتر علاقوں میں 5 جولائی رات… Continue 23reading مون سون بارشوں کا موجودہ سپیل کب تک جاری رہے گا؟ محمکہ موسمیات نے تازہ ترین پیشگوئی کر دی

مون سون سلسلہ شروع ،راولپنڈی اسلام آباد میں گرمی کا زور ٹوٹ گیا نشیبی آبادی میں4 گاڑیاں ڈوب گئیں، کئی علاقوں میں ژالہ باری

datetime 19  جون‬‮  2022

مون سون سلسلہ شروع ،راولپنڈی اسلام آباد میں گرمی کا زور ٹوٹ گیا نشیبی آبادی میں4 گاڑیاں ڈوب گئیں، کئی علاقوں میں ژالہ باری

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور آزاد کشمیر میں پری مون سون کا سلسلہ شروع ہوگیا، راولپنڈی اسلام آباد میں وقفے وقفے سے تیز بارش اور ژالہ باری کے بعد گرمی کا زور ٹوٹ گیا،راولپنڈی کی نشیبی آبادی لالہ زار میں برساتی پانی جمع ہونے سے چار گاڑیاں ڈوب گئیں۔ کرک میں بارش اور ڑالہ… Continue 23reading مون سون سلسلہ شروع ،راولپنڈی اسلام آباد میں گرمی کا زور ٹوٹ گیا نشیبی آبادی میں4 گاڑیاں ڈوب گئیں، کئی علاقوں میں ژالہ باری

انتظار ختم ہوا، مون سون بارشوں کا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا ،جلد ملک کے کئی علاقوں میں خوب بادل برسیں گے

datetime 12  جون‬‮  2022

انتظار ختم ہوا، مون سون بارشوں کا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا ،جلد ملک کے کئی علاقوں میں خوب بادل برسیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی )ملک میں پری مون سون بارشوں کا آغاز ہو گیا ،شیخوپورہ میں ژالہ باری کے بعد موسم بہتر ہو گیا ۔لاہور میں بھی ہفتے کی شام آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی جبکہ فیصل آباد، جھنگ اور ٹوبہ ٹیک سنگھ سمیت دیگر شہروں میں بھی آندھی… Continue 23reading انتظار ختم ہوا، مون سون بارشوں کا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا ،جلد ملک کے کئی علاقوں میں خوب بادل برسیں گے

ملک بھر میں لگاتار 3مہینے بارشیں ہی بارشیں ،آغاز کب سے ہوگا؟شدید گرمی اور لوڈشیڈنگ سے پریشان پاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی گئی

datetime 7  جون‬‮  2022

ملک بھر میں لگاتار 3مہینے بارشیں ہی بارشیں ،آغاز کب سے ہوگا؟شدید گرمی اور لوڈشیڈنگ سے پریشان پاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شدید گرم موسم اور بجلی کی لوڈشیڈنگ سے پریشان پاکستانیوں کی دعائیں رنگ لے آئیں ، محکمہ موسميات نے ملک بھر میں مون سون میں معمول سے زيادہ بارشیں ہونے کی پیشگوئی کردی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق، مون سون کا آغاز رواں ماہ جون کے آخری ہفتے میں متوقع ہے جبکہ جون کے… Continue 23reading ملک بھر میں لگاتار 3مہینے بارشیں ہی بارشیں ،آغاز کب سے ہوگا؟شدید گرمی اور لوڈشیڈنگ سے پریشان پاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی گئی

مون سون کی معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان ، سیلاب کا خدشہ

datetime 7  مئی‬‮  2022

مون سون کی معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان ، سیلاب کا خدشہ

اسلام آباد ( آن لائن)وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے کہا ہے کہ مون سون کی معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان، سیلاب کا خدشہ ہے، متعلقہ حکام تمام تر پیشگی احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ قومی اور… Continue 23reading مون سون کی معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان ، سیلاب کا خدشہ

لاہور میں مون سون کی پہلی بارش محکمہ موسمیات نے جولائی اور اگست کی بھی پیش گوئی کردی

datetime 26  جون‬‮  2021

لاہور میں مون سون کی پہلی بارش محکمہ موسمیات نے جولائی اور اگست کی بھی پیش گوئی کردی

لاہور (آن لائن، این این آئی) صوبائی دارالحکومت لاہور میں ہفتے کی صبح ہونے والی مون سون کی پہلی بارش نے شہر کا موسم خوشگوار بنا دیا۔ بارش کے باعث گزشتہ ایک ہفتے سے گرمی کے ستائے شہریوں کے چہروں پر مسکراہٹیں لوٹ آئیں۔ جمعہ کی رات موسم کی تبدیلی ہفتے کی صبح بارش کا… Continue 23reading لاہور میں مون سون کی پہلی بارش محکمہ موسمیات نے جولائی اور اگست کی بھی پیش گوئی کردی

مون سون پاکستان میں تباہی پھیلانے کو تیار محکمہ موسمیات نے پیشگی خبر دار کردیا

datetime 15  جون‬‮  2021

مون سون پاکستان میں تباہی پھیلانے کو تیار محکمہ موسمیات نے پیشگی خبر دار کردیا

کراچی،لاہور(این این آئی)محکمہ موسمیات نے سندھ میں تیز ہوائوں، آندھی اور طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون بارشوں کا سلسلہ 16 جون سے 19 جون تک جاری رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب کے شمال سے چلنے والی مون سون ہوائیں 16جون سے سندھ پراثرانداز ہوسکتی ہیں۔… Continue 23reading مون سون پاکستان میں تباہی پھیلانے کو تیار محکمہ موسمیات نے پیشگی خبر دار کردیا

Page 1 of 3
1 2 3