موذن اذان دیتے ہوئے اللہ کو پیارا ہو گیا، انتہائی افسوسناک وجہ
رحیم یارخان (این این آئی) صادق آباد کے علاقے شیر کوٹ چندرامی کے قریب مسجد میں موذن اذان دیتے ہوئے مائیک سے کرنٹ لگنے سے جاںبحق ہوگیا ریسکیو ذرائع کے مطابق 28 سالہ حافظ عبدالرحمان نماز ظہر کی اذان دیتے ہوئے مائک میں کرنٹ آجانے سے اللہ کو پیارا ہوگیااسکی میت کو ان کے اہل… Continue 23reading موذن اذان دیتے ہوئے اللہ کو پیارا ہو گیا، انتہائی افسوسناک وجہ