انتظامیہ کے متحرک نہ ہونے کے باعث دکانداروں کو کھلی چھوٹ مل گئی ،پریشان حال عوام کی کھال اتارنا شروع کر دی ، من مانے نرخ وصول کرنے لگے
لاہور(این این آئی )انتظامیہ کے متحرک نہ ہونے کے باعث دکانداروں کو کھلی چھوٹ مل گئی ، پرچون سطح پر دکانداروں نے سرکاری نرخنامے کی دھجیاں بکھیرتے ہوئے صارفین کی کھال اتارنا شروع کر دی ، گراں فروش سبزیاں اور پھل مقررہ کی بجائے من مانے نرخوں پر فروخت کرتے رہے ۔تفصیلات کے مطابق عید… Continue 23reading انتظامیہ کے متحرک نہ ہونے کے باعث دکانداروں کو کھلی چھوٹ مل گئی ،پریشان حال عوام کی کھال اتارنا شروع کر دی ، من مانے نرخ وصول کرنے لگے