سونے کی قیمت نے تمام ریکارڈ توڑ دیے، فی تولہ قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
کراچی (این این آئی) ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کو فی تولہ سونے کی قیمت1150روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیاجس سے ایک تولہ سونے کی قیمت93ہزار650روپے کی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔آل کراچی صراف اینڈجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت23ڈالرکے غیر… Continue 23reading سونے کی قیمت نے تمام ریکارڈ توڑ دیے، فی تولہ قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی