مسلم طالبہ مسکان خان کو جاپانی تنظیم کا اسکالر شپ دینے کا اعلان
نئی دہلی(آن لائن ) بھارتی میں انتہا پسند ہندوؤں کے سامنے کلمہ حق بلند کرنے والی لڑکی مسکان خان کے لیے جاپان کی تنظیم نے اسکالر شپ دینے کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جاپان کی مشہور و معروف کاروباری تنظیم پاک جاپان بزنس کونسل نے مْسکان خان کے لیے جاپان… Continue 23reading مسلم طالبہ مسکان خان کو جاپانی تنظیم کا اسکالر شپ دینے کا اعلان