جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

مردہ مرغیاں سپلائی کرنیوالے 3ملزمان گرفتار

datetime 25  مئی‬‮  2023

مردہ مرغیاں سپلائی کرنیوالے 3ملزمان گرفتار

کراچی(این این آئی)کراچی میں کورنگی پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے ٹھٹھہ کے پولٹری فارموں سے مردہ مرغیاں خرید کر شہر میں سپلائی کرنے والے گروہ کے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیاہے۔ عوامی کالونی میں گشت کے دوران پولیس نے دو سوزوکی پک اپ کو تلاشی کے لیے روکا تو اس پر مردہ مرغیاں لوڈ… Continue 23reading مردہ مرغیاں سپلائی کرنیوالے 3ملزمان گرفتار

پشاورمیں ایک ہزار کلو سے زائد مردہ مرغیاں برآمد، ایک شخص گرفتار

datetime 1  جنوری‬‮  2022

پشاورمیں ایک ہزار کلو سے زائد مردہ مرغیاں برآمد، ایک شخص گرفتار

پشاور (این این آئی)خیبر پختونخواہ فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے کارروائی کے دوران 1000 کلوسے زائد مردہ مرغیاں برآمد کرکے دکان سیل کردی اور ایک شخص کو گرفتار کرلیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے پشاور میں کارروائی کی ، کارروائی کے دوران مردہ مرغیاں برآمد کرلی گئیں۔فوڈ اتھارٹی کے مطابق باچا خان چوک سے… Continue 23reading پشاورمیں ایک ہزار کلو سے زائد مردہ مرغیاں برآمد، ایک شخص گرفتار

شوارمے اور برگر میں استعمال ہونیوالی مردہ مرغیوں کی کھیپ پکڑی گئی

datetime 12  اگست‬‮  2021

شوارمے اور برگر میں استعمال ہونیوالی مردہ مرغیوں کی کھیپ پکڑی گئی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور پولیس نے شوارمے اور برگر میں استعمال ہونے والی مردہ مرغیوں کی بڑی کھیپ پکڑ لی۔پولیس کے مطابق شیرا کوٹ ناکے پر ایک لوڈر گاڑی کو روکا تو بھاری مقدار میں مردہ مرغیوں کا گوشت اور مردہ مرغیوں کی 10 سے زائد بوریاں بھی برآمد ہوئیں۔پولیس کا کہنا ہےکہ گاڑی سے وقاص… Continue 23reading شوارمے اور برگر میں استعمال ہونیوالی مردہ مرغیوں کی کھیپ پکڑی گئی

مردہ مرغیاں لانے والے2 ٹرک لاہور میں پکڑے گئے،32من مردہ مرغیوں کا گوشت بر آمد،ملزمان گرفتار، تہلکہ خیز انکشافات

datetime 6  فروری‬‮  2020

مردہ مرغیاں لانے والے2 ٹرک لاہور میں پکڑے گئے،32من مردہ مرغیوں کا گوشت بر آمد،ملزمان گرفتار، تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی دارالخلافہ لاہور میں محکمہ پنجاب فوڈاتھارٹی کی کارروائی،مردہ مرغیوں کو شہر میں لانے کی کوشش کو ناکام بنا دیا ۔ کارروائی میں ایسے دو ٹرکوں کو پکڑا گیا ہے جن میں مردہ مرغیوں کا گوشت تھا۔ یہ سارا گوشت لاہور کی مختلف مارکیٹوں میں بھیجا جانا تھا۔ ٹولنٹن مارکیٹ میں چھاپہ مارتے… Continue 23reading مردہ مرغیاں لانے والے2 ٹرک لاہور میں پکڑے گئے،32من مردہ مرغیوں کا گوشت بر آمد،ملزمان گرفتار، تہلکہ خیز انکشافات